SabaQamar_44 : کچھ دروازے اس لیے نہیں کھلے تھے کہ وہ میرے لیے نہیں تھے کچھ لوگ اس لیے... MORE▼غائب ہو گئے کہ بس ایک ورق تھے پوری کتاب نہیں اور کچھ کہانیاں اس لیے ختم ہوگئیں کہ ان کا اہم کردار نہیں تھی! - 1 day, 9 hours ago LINK 1REPLY More images by SabaQamar_44: