"عجب مسٸلہ ہے ہم حساس لوگوں کا بظاہر سب ٹھیک ہونے کے باوجود بھی یکدم بے چین ہو جاتے ہیں
کبھی اس کی وجہ
گرمیوں کی تپتی مگر ویران دوپہریں ، یا پھر سردیوں کی خاموش شامیں ، اور کبھی کسی کا سخت جملہ یا کسی بہت ہی اپنے کی خاموشی یا ماضی میں گزرا ہوا سانحہ💔" image uploaded on May 23, 2025, 10:55 a.m. | Damadam