"’میں نہ تو کوئی بہت نیک انسان ہوں، نہ ہی کوئی بُری۔۔۔ کبھی دل بڑا ہو جاتا ہے، سمجھداری آ جاتی ہے، محبت اُمڈنے لگتی ہے۔۔۔ اور کبھی تھک ہار کر سب باتوں کا انکار بھی کر دیتی ہوں۔۔۔ لوگوں کی سوچ عجیب ہے جب آپ انکار کریں تو آپ خودغرض بن جاتے ہیں، یا ان کی نظروں میں بُرے۔۔۔ میں ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہ سکتی۔۔۔ زندگی میں میرے حصے کے دکھ بھی ہیں، اور خوشیاں بھی۔۔۔ میں اپنے ساتھ رہنے والوں سے محبت کر سکتی ہوں، لیکن کبھی کبھار شاید انہیں تکلیف یا مایوسی بھی دے دوں۔۔۔ میں انہیں روشنی کی ایک کرن دے سکتی ہوں، مگر یہ بھی سچ ہے کہ میرے اندر اندھیرے بھی ہیں۔۔۔ کیونکہ آخرکار میں بھی ایک انسان ہی ہوں۔۔۔ 🥀🙂 #صنم 🦋." image uploaded on May 23, 2025, 11:55 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
S  : ’میں نہ تو کوئی بہت نیک انسان ہوں، نہ ہی کوئی بُری۔۔۔ کبھی دل بڑا ہو جاتا - 
More images by SabaQamar_44: