"زندگی میں کم از کم ایک بار تو سبھی پچھتاتے ہیں 🙂 کبھی کسی جلد بازی پر، کبھی کسی تاخیر پر، کبھی کسی ہم ہمتی پر، کبھی بےجا دلیری پر، کبھی کسی فیصلے پر، کبھی کسی مصلحت پر اور کبھی تو پچھلی گزر چکی عمر پر، کبھی یہ پچھتاوا محض پل بھر کا احساس ہوتا ہے اور کہیں یہ باقی ماندہ زندگی پر محیط ہو جاتا ہے 🙃🙂" image uploaded on May 24, 2025, 2:29 p.m. | Damadam
Damadam.pk
زندگی میں کم از کم ایک بار تو سبھی پچھتاتے ہیں 🙂
کبھی کسی جلد بازی پر، کبھی کسی تاخیر پر، 
کبھی کسی ہم ہمتی پر، کبھی بےجا دلیری پر، کبھی کسی فیصلے پر، کبھی کسی مصلحت پر اور کبھی تو پچھلی گزر چکی عمر پر، 
کبھی یہ پچھتاوا محض پل بھر کا احساس ہوتا ہے اور کہیں یہ باقی ماندہ زندگی پر محیط ہو جاتا ہے 🙃🙂
S  : زندگی میں کم از کم ایک بار تو سبھی پچھتاتے ہیں 🙂 کبھی کسی جلد بازی پر، کبھی - 
More images by SabaQamar_44: