"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `میری رُوح کو اشد ضرورت ہے!`🍂 * ایک "عمرے" کی ، * گِرد کعبہ کے پھرنے کی ، * صفا و مروہ میں چل چل کر تھکنے کی ، * زمزم سے پیاس بجھانے کی ، * مسلسل رَب سے دعائیں مانگنے کی ، * اَشکوں سے چہرہ دھونے کی ، * صحنِ بیت اللہ میں گہرے سانس لینے کی ، * فضاؤں کی مہک سینے میں اتارنے کی ، * حَرم کے کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی ، اور۔۔۔۔ اپنے دل کو وہیں چھوڑ کر مر جانے کی۔♥️" image uploaded on May 27, 2025, 12:15 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful People image
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `میری رُوح کو اشد ضرورت ہے!`🍂 * ایک "عمرے" کی ، * - 
More images by Anmol.zahra: