"کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟ کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،، کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔ سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔ سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔ ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،، کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔ 💞』 ℱJF 『💞JF-17💞" image uploaded on May 28, 2025, 6:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔
سحر کی خوشیاں منانے والو۔۔
سحر کے تیور بتا رہے ہیں۔۔۔
ابھی تو اتنی گھٹن بڑھے گی،،
کہ سانس لینا عذاب ہو گا۔۔۔۔۔
💞』 ℱJF 『💞JF-17💞
J  : کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟ کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔ جنہوں نے بستی اجاڑ - 
More images by JK11_pk: