"تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے..
جیسے اِک عمر کی مسافت پر،
بات کُچھ بھی سمجھ نہ آئی ہو،
جیسے چُپ چاپ ہوں آرزو کے شجر،
جیسے رُک رُک کے سانس چلتی ہو،
جیسے بے نام ہو دُعا کا سفر،
جیسے قسطوں میں عمر کٹتی ہو،
تم نہیں ہو تو ایسا لگتا ہے💔Unzii🥀" image uploaded on May 29, 2025, 1:49 a.m. | Damadam