Sad Poetry Anoshy_11 : توڑ دے ہر آس کی ڈوری آسوں میں کیا رکھا ہے ۔ عشق محبت باتیں ہیں سب باتوں میں... MORE▼کیا رکھا ہے ۔ قسمت میں جو لکھا ہے وہ اکثر ہو کے رہتا ہے۔ چند لکیریں الجھی سی ہیں اور ہاتھوں میں کیا رکھا ہے۔ - 2 months ago LINK More images by Anoshy_11: