"اے اداس آنکھوں والے حسیں لڑکے ـــ !
اُٹھو اب ـــ!!
چلو نہ ،
اپنی اداسی ختم کرو ـــ!
اے حسین شہزادے
چلو اٹھو بھی اب بال ٹھیک کرو اپنے ،
اور ایک حسین مسکراہٹ ہواؤں کی نظر کرو تاکہ ،
عالم اجرام درہم برہم ہونے سے بچ سکےـ
🖤🌝" image uploaded on May 30, 2025, 6:08 p.m. | Damadam