"محبت کرنا دراصل اس شخص کی قدر کرنا ہے
جو اس وقت آپ کے سامنے موجود ہے جو اپنی ذات میں منفرد ہے -
محبت کرنا دراصل کسی کو اپنے دل کا ایک ٹکڑا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دے دینا ہے جس پر آپ کبھی دوبارہ واپس لینے کا دعویٰ ہرگز نہیں کر سکتے۔" ❤" image uploaded on May 31, 2025, 11 a.m. | Damadam