"رانا ثنااللہ کا بیان شرمناک اور قومی غیرت کے خلاف ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان قوم کے محسن اور ایٹمی پاکستان کے معمار ہیں۔ انہیں ہیرو نہ ماننا دراصل اپنی فکری غلامی اور بیرونی خوشنودی کا ثبوت ہے۔ قوم ایسے بیان کو مسترد کرتی ہے اور اپنے ہیرو کے ساتھ کھڑی ہے۔
گزر تو خیر گئی ہے تیری حیات قدیر
ستم ظریف مگر کوفیوں میں گزری ہے!" image uploaded on May 31, 2025, 5:12 p.m. | Damadam