"سوشل میڈیا پہ رہنا ہے تو رابطے محدود کر لیں۔ کچھ اچھا لکھ سکتے ہیں تو لکھیں، ورنہ خاموش رہیں یہ فیک دنیا ہے ، یہاں لوگ ، اکاؤنٹ ، ڈی پی اور شناخت سب فیک ہے یہاں کی دوستیاں ، تعلق ، بھائی چارہ اور عشق و محبت سب فیک ہیں جس قدر ممکن ہو اپنی اصل دنیا میں لوٹ جائیں 💯✨" image uploaded on June 1, 2025, 7:53 a.m. | Damadam
Damadam.pk
سوشل میڈیا پہ رہنا ہے تو 
 رابطے محدود کر لیں۔ کچھ اچھا لکھ سکتے ہیں تو لکھیں، ورنہ خاموش رہیں
یہ فیک دنیا ہے ، یہاں لوگ ، اکاؤنٹ ، ڈی پی اور شناخت سب فیک ہے
یہاں کی دوستیاں ، تعلق ، بھائی چارہ  اور عشق و محبت سب فیک ہیں
جس قدر ممکن ہو اپنی اصل دنیا میں لوٹ جائیں 💯✨
C  : سوشل میڈیا پہ رہنا ہے تو رابطے محدود کر لیں۔ کچھ اچھا لکھ سکتے ہیں تو - 
More images by ChilliMilli33_me: