"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `آپ کا رب السمیع ہے۔` > رُک کر بہت غور سے سننے والا ، وہ جو سب سن لے۔ > وہ آپ کے آنسو کے گرنے کی آواز بھی سن سکتا ہے۔ آپ اکیلے نہیں روتے۔ وہ آپ کے ساتھ ہوتا ہے۔ > آپ کبھی بھی تنہا نہیں ہوتے۔ وہ ساتھ ہوتا ہے۔ `وہ رب آپ کے دل پر لگے ہر زخم کی آواز سنتا ہے۔` * اسی طرح دعا سننا اس کا کام ہے۔ * اور دعا مانگنا ہمارا کام ہے۔ * ہم نے بس اپنا کام کرنا ہے۔ بنا رُکے۔ بنا ٹھہرے۔ پورے یقین سے۔ آپ دعا مانگیں۔ یہ ہو نہیں سکتا کہ اللہ تعالٰی اس کو نا سنے۔" image uploaded on June 1, 2025, 12:23 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Islamic Quotes image
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 `آپ کا رب السمیع ہے۔` > رُک کر بہت غور سے سننے - 
More images by Anmol.zahra: