"ہر دِن نہیں..
مگر کبھی کبھی ،
وقت کی سُوئیاں
سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں
گھنٹوں لگا دیتی ہیں ،
نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے
ہر رات نہیں.
مگر اکثر ہی ،
سو جانے کے لیے ، مُسلسل جاگنا پڑتا ہے۔💔Unzii🥀" image uploaded on June 1, 2025, 6:36 p.m. | Damadam