"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
`تمہیں جنت کے لیے پیدا کیا گیا ہے،`🍃
* دنیا میں دل نہ لگنا، تھک جانا، ٹوٹ جانا… یہ سب عارضی ہے۔
* تمہاری روح کی اصل پکار جنت ہے، نہ کہ دنیا کی چمک۔"
"`وَإِنَّ ٱلۡآخِرَةَ هِيَ ٱلدَّارُ"`
“اور بے شک آخرت ہی اصل گھر ہے”
🦋🍃🍂
(`سورة غافر 39`)" image uploaded on June 2, 2025, 2:26 a.m. | Damadam