"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> اللہ پر یقین
* یوسف علیہ السلام جانتے تھے سارے دروازے بند ہیں
* پھر بھی بند دروازے کی طرف دوڑ پڑے تھے
* پھر اللہ تعالیٰ نے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دیے۔
> کبھی اگر لگے تمہارے لیے بھی دروازے بند ہیں تو جان لو کہ یوسف کا اور تمہارا رب ایک ہی ہے
🍂🍃💫" image uploaded on June 2, 2025, 7:39 a.m. | Damadam