"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 جنت کا راستہ یوں تو بہت کٹھن معلوم ہوتا ہے ، لیکن عین اسی وقت یہ راستہ نہایت آسان بھی ہے ،
* صرف ایک دفعہ اپنا ذہن بنا لینے کی بات ہے!
* جو انسان الله کی رضا کو اپنا مقصد حیات بنا لے ، اور جنت کو اپنی منزل۔۔۔۔
> تو اس کا ایک ایک عمل اس کے اس ارادے کے تحت ہو جاتا ہے ، اور مشکلات و محرومیوں پر صبر کرنا اس کے لیے نہایت آسان ہو جاتا ہے ، جس کا بدلہ صرف اور صرف جنت ہے۔🤍
🍂🦋" image uploaded on June 2, 2025, 2:56 p.m. | Damadam