"مُجھے درکار ہے...!! بس ایک صُبح...!! وہ صُبح کے جِس میں تُمہاری پیشانی پر...!! ایک بوسہ ہو، جو میرا ہو...!! میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو، جو تُمہارا ہو...!! اور ایسی لگاتار صُبحیں...!! تا دمِ مَرگ، بس..." image uploaded on June 2, 2025, 8:25 p.m. | Damadam
Damadam.pk
مُجھے درکار ہے...!!
بس ایک صُبح...!!
وہ صُبح کے جِس میں تُمہاری پیشانی پر...!!
ایک بوسہ ہو، جو میرا ہو...!!
میری پیشانی پر ایک بوسہ ہو، جو تُمہارا ہو...!!
اور ایسی لگاتار صُبحیں...!!
تا دمِ مَرگ، بس...
I  : مُجھے درکار ہے...!! بس ایک صُبح...!! وہ صُبح کے جِس میں تُمہاری پیشانی - 
More images by Inoxent_Rahul: