"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
`اللّٰه قدم قدم پر آزماتا ہے،`
> دلوں کا جائزہ لیتا ہے کہ کیا واقعی میرا بندہ اپنے دعوے میں سچا ہے؟
> کیا واقعی میرے بندے کو میرا راستہ ہی چاہیے یا دنیا کی رنگینیاں دیکھ کر یہ مجھے بھول جائے گا؟
`جنت کا راستہ قربانی مانگتا ہے،`
چھری سب سے پہلے اپنی ہی خواہشات پر چلانی پڑتی ہے،
بکھرے بغیر، ٹوٹے بغیر کچھ نہیں ملتا.. 🍂" image uploaded on June 3, 2025, 3:59 a.m. | Damadam