"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ جاتی ہیں اس وقت سارے بڑے غم بھی یاد آجاتے ہیں۔ * کہنے والے کہتے ہیں کہ ایسی چھوٹی چھوٹی باتوں پہ بھلا کون روتا ہے؟ جبکہ یہ چھوٹی باتیں تو محض بہانہ ہوتی ہیں بڑے غموں کو چھپانے کا بات احساس کی ہوتی ہے انسانوں کے احساسات کو سمجھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ 🍃💫🍂" image uploaded on June 3, 2025, 4:05 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 بعض اوقات چھوٹی چھوٹی باتیں بھی دل کو بری لگ - 
More images by Anmol.zahra: