"زندگی کی اس بھاگ دوڑ میں کچھ لمحے جب آپ چائے کا کپ ہاتھوں میں تھام کر بیٹھتے ہیں تو یہی چائے ایک خاموش دوست کی طرح آپ کی ساری پریشانیاں، تھکن اپنے اندر سمیٹ لیتی ہے، چائے پیتے ہوئے وقت جیسے رک سا جاتا ہے، اور آپ پھر سے تازہ دم ہو کر اٹھ بیٹھتے ہیں۔" image uploaded on June 3, 2025, 6:51 a.m. | Damadam