"مچھر کی ایک بات جو مجھے اچھی لگی وہ یہ کے وہ منافق نہیں ہوتا کم ازکم کان میں پوں پوں کر کہ بتا دیتا ہے کے میں خون چوسنے آ گیا ہوں اپنا بچاو کر سکتے ہو تو کر لو۔ پر جو لوگ چھپ کے منافقت سے وار کرتے ہیں انکی اوقات مچھر سے بھی گئی گزری ہوتی ہے" image uploaded on June 3, 2025, 6:26 p.m. | Damadam