"السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💫🌸 زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم یہ مان لیتے ہیں کہ کچھ بھی ہمارا نہیں ہے۔سب کچھ بس ایک امانت ہے، جو رب کی مرضی سے ملی ہے اور اسی کی مرضی سے واپس چلی جائے گی۔ جب دل سے یہ بات مان لیں تو سب آسان لگنے لگتا ہے۔ پھر شکوے کم اور شکر زیادہ ہونے لگتا ہے۔ پھر دل کہتا ہے: اللہ تعالٰی ہمیں وہ دل عطا کرے جو ہمیشہ اس کی رضا پر راضی رہے۔ آمین یا رب العالمین🤲" image uploaded on June 4, 2025, 4:22 a.m. | Damadam
Damadam.pk
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 💫🌸
زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم یہ مان لیتے ہیں کہ کچھ بھی ہمارا نہیں ہے۔سب کچھ بس ایک امانت ہے، جو رب کی مرضی سے ملی ہے اور اسی کی مرضی سے واپس چلی جائے گی۔
جب دل سے یہ بات مان لیں تو سب آسان لگنے لگتا ہے۔
پھر شکوے کم اور شکر زیادہ ہونے لگتا ہے۔
پھر دل کہتا ہے:
اللہ تعالٰی  ہمیں وہ دل عطا کرے جو ہمیشہ اس کی رضا پر راضی رہے۔
آمین یا رب العالمین🤲
M  : السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 💫🌸 زندگی میں سکون تب آتا ہے جب ہم - 
More images by Moonaji: