"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > _✍🏻 تعریف سُننے کی تمنّا انسان کی سب سے بڑی کمزوری ہے۔جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں وہ اپنے لباس سے لے کر اپنے مکان تک سب کی تعریف چاہتا ہے۔۔ لیکن جب اُسے تعریف نہیں ملتی. تو دوسروں کی تعریف سُن کر اس کا دل حسد سے بھر جاتا ھے۔ جب دل میں حسد آ جائۓ تو وہ خوشی کو خوشی نہیں سمجھتا، بلکہ مقابلہ سمجھتا ہے۔ ایسا انسان دوسروں کی خوشی سے جل جل کر اپنی زندگی کو بھی برباد کر لیتا ہے۔_ 🍂🦋🕊️✨" image uploaded on June 5, 2025, 3:38 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> _✍🏻 تعریف سُننے کی تمنّا انسان کی سب سے بڑی کمزوری ہے۔جس انسان میں ذاتی صفات نہ ہوں وہ اپنے لباس سے لے کر اپنے مکان تک سب کی تعریف چاہتا ہے۔۔ لیکن جب اُسے تعریف نہیں ملتی. تو دوسروں کی تعریف سُن کر اس کا دل حسد سے بھر جاتا ھے۔ جب دل میں حسد آ جائۓ تو وہ خوشی کو خوشی نہیں سمجھتا، بلکہ مقابلہ سمجھتا ہے۔  ایسا انسان دوسروں کی خوشی سے جل جل کر اپنی زندگی کو بھی برباد کر لیتا ہے۔_
🍂🦋🕊️✨
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > _✍🏻 تعریف سُننے کی تمنّا انسان کی سب سے بڑی - 
More images by Anmol.zahra: