"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 ایک عورت کی سب سے بڑی تذلیل یہ ہے کہ وہ کسی کی گرل فرینڈ کہلائے
* جس نے نکاح نہیں کرنا وہ چاہے مرد ہو یا عورت اس سے ناجائز تعلقات رکھنا اپنی ذات کی تذلیل ہے
> یہ بات تب سمجھ اتی ہے جب وقت گزر چکا ہوتا ہے
حرام میں وقتی لذت ہے اور حلال میں زندگی بھر کا سکون ہے۔!!
🍂🪐💫" image uploaded on June 5, 2025, 4:23 a.m. | Damadam