"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 اپنے آپ کو منوانا چھوڑ دیں،آپ جو بھی ہیں آپکو وہی رہنا ہے، جو خُوبیاں آپ میں ہیں وہ آپ ہی کی ہیں،اگر کوئی مانتا ہے تو اچھی بات، اگر کوئی نہیں مانتا تو منوانا چھوڑ دیں، پیچھے بھاگ بھاگ کر رشتوں کو اپنے نام کرنا چھوڑ دیں، مت تھکائیں خُود کو۔۔۔ حلقہ احباب کم ہو رہا ہے تو ہونے دیں،خالص لوگوں کو تھام لیں،ایک دو تین چار ، کِتنے ہی لوگ ہوں، جِینے کی شرط نہیں ہوتے، بس خُود کو سمجھا لیں کہ تنہا جی لینا ہے "مگر کسی کے پیچھے نہیں بھاگنا، خُود کو زبر دستی دُوسروں پر عیاں نہیں کرنا، جو دُور ہو رہے ہیں ان کے ساتھ کی بھیک نہیں مانگنی،، بس یہ دوسرا نامہ بہت ہوا۔۔۔اب خُود کیلئے جِئیں۔ 🍂✨🕊️🤲🏻" image uploaded on June 5, 2025, 7:35 a.m. | Damadam
Damadam.pk
🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 اپنے آپ کو منوانا چھوڑ دیں،آپ جو بھی ہیں آپکو وہی  رہنا ہے، جو خُوبیاں آپ میں ہیں وہ آپ ہی کی ہیں،اگر کوئی مانتا ہے تو اچھی بات، اگر کوئی نہیں مانتا تو منوانا چھوڑ دیں، پیچھے بھاگ بھاگ کر رشتوں کو اپنے نام کرنا چھوڑ دیں، مت تھکائیں خُود کو۔۔۔ حلقہ احباب کم ہو رہا ہے تو ہونے دیں،خالص لوگوں کو تھام لیں،ایک دو تین چار ، کِتنے ہی لوگ ہوں، جِینے کی شرط نہیں ہوتے، بس خُود کو سمجھا لیں کہ تنہا جی لینا ہے "مگر کسی کے پیچھے نہیں بھاگنا، خُود کو زبر دستی دُوسروں پر عیاں نہیں کرنا، جو دُور ہو رہے ہیں ان کے ساتھ کی بھیک نہیں مانگنی،، بس یہ دوسرا نامہ بہت ہوا۔۔۔اب خُود کیلئے جِئیں۔
🍂✨🕊️🤲🏻
A  : 🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀 > ✍🏻 اپنے آپ کو منوانا چھوڑ دیں،آپ جو بھی ہیں آپکو - 
More images by Anmol.zahra: