"میری روح کو اشد ضرورت ہے.♡︎ اِک حج کی .♡︎ کعبہ کے گرد پھرنے کی.♡︎ صفا مروہ میں چل کر تھکنے کی.♡︎ آبِ زم زم سے پیاس بجھانے کی. مسلسل دعاٸیں مانگنے کی.. اشکوں سے چہرہ دھونے کی.♡︎ صحنِ بیت اللہ میں سانس لینے کی...♡︎ پاک فضاٶں کی مہک سینے میں اتارنے کی .♡︎ کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی.♡︎ اور اپنے دل کو وہیں چھوڑ آنے کی..♡︎ ✨🥀" image uploaded on June 5, 2025, 5:33 p.m. | Damadam
Damadam.pk
میری روح کو اشد ضرورت ہے.♡︎
 اِک حج کی .♡︎
کعبہ کے گرد پھرنے کی.♡︎
صفا مروہ میں چل کر تھکنے کی.♡︎
آبِ زم زم سے پیاس بجھانے کی.
مسلسل دعاٸیں مانگنے کی.. اشکوں سے چہرہ دھونے کی.♡︎
صحنِ بیت اللہ میں سانس لینے کی...♡︎
پاک فضاٶں کی مہک سینے میں اتارنے کی .♡︎
کبوتروں کو دانہ ڈالنے کی.♡︎
اور اپنے دل کو وہیں چھوڑ آنے کی..♡︎
✨🥀
B  : میری روح کو اشد ضرورت ہے.♡︎ اِک حج کی .♡︎ کعبہ کے گرد پھرنے کی.♡︎ صفا - 
More images by Biyaa_khan_22: