"کاش تیرے عشق میں نیلام ہو جاؤ♥️♥️♥️ ۔۔
song جب میں کچھ سال پہلے یہاں آئی تھی تب یہ song new آ یا تھا کسی نے اسے پوسٹ کر کہ لگا یا تھا تب میں نے دیکھ کہ لگا لیا ۔۔خیر وہ بندہ میرا پہلا کرش تھا جسے میں آج بھی بہت پسند کرتی ہوں یہ song جب بھی سنتی ہو اسکی یاد آ جاتی ہے مگر تبھی ان دنوں میں اسکی منگنی ہوگئی ھائےےےےے کیا قسمت ہے میری 😂🤣😁 میں پھر بھی اسکا انتظار کرتی تھی اور آج بھی ہے ♥️ مگر کچھ ہو تو نہیں سکتا وہ مست ایبروڈ میں پڑھ رہا ہے ۔اور بس کیا کہو 😮💨🤭🤣 کہنے کا مطلب ہے کبھی کبھی دل ان لوگوں پر آجاتا ہے جنہیں ہم حاصل نہیں کرسکتے۔۔بس دور سے دیکھ سکتے ہیں ۔۔اور بس حسرت ہی کرسکتے ہیں اللّٰہ اسے اپنی زندگی میں خوش (Asho) رکھیں اور ویسے بندہ جینٹل مین ہے ♥️ یہ دمادم کی boys کی طرح بالکل بات نہیں کرتا تھا عزت دینا جانتا ہے ♥️🤭🤗" image uploaded on June 6, 2025, 3:58 p.m. | Damadam