"☘️🌷بسم الله الرحمن الرحيم🌷
☘️🌷السلام علیکم ورحـمةالله وبركآته🌷
☘️🌷 صبح بخیر 🌷☘️
☘️🌷اچھے الفاظ، اچھے اعمال اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اُسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہیں اور وہ ہمارے لفظوں،🌷 خیالوں، اعمالوں اور دعاؤں کا عکس ہے۔🌷
☘️🌷اللہ پاک ہمارے الفاظ، اعمال اور خیالات کو درست فرما۔ ہمیں کامیابیاں عطا فرما۔ 🌷ہماری پریشانیاں دور فرما۔🌷 ہمارے رزق میں وسعت فرما۔ 🌷ہمیں دکھوں اور بیماریوں سے محفوظ فرما۔🌷☘️
☘️🌷آمین ثم آمین 🌷☘️🤲🤲🤲🌺🌺🌺" image uploaded on June 6, 2025, 10:45 p.m. | Damadam