"السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ دینی ساتھیو!!!
میری طرف سے آپ تمام دینی ساتھیوں کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔۔
خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں ۔۔۔۔تا کہ جب کوئی آپ کو یاد کرے تو چہرے پہ مسکراہٹ آئے نہ کہ پریشانی 🌷" image uploaded on June 7, 2025, 1:14 a.m. | Damadam