"صرف اس ایک میسج کے لئے صبح سے پچھتر بار موبائل کو اٹھا کے دیکھا ہے
بار بار کام چھوڑ کے موبائل اٹھانے پہ اماں کی گھوری اور بہن کی شک بھری نظروں کا سامنا کیا ہے
لیکن میری عید بن گئ 🙂
آپ سب کو بھی میری طرف سے بکرا گائے مبارک" image uploaded on June 7, 2025, 5:55 a.m. | Damadam