"عرفات کا دن تھا سورج عروج پر، گرمی شدید…! مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی اشکبار تھی سیدی مصطفیٰ ﷺ 🫀 ہاتھ بلند تھے، لبوں پر التجا تھی: "یا اللہ، میری امت کو بخش دے!" عرش کانپ اٹھا، فرشتے حیران تھے… ایسا درد، ایسی دعا کسی نبی نے نہ مانگی۔♥️" image uploaded on June 8, 2025, 2:12 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
S  : عرفات کا دن تھا سورج عروج پر، گرمی شدید…! مگر ایک ہستی اونٹنی پر بیٹھی - 
More images by SSK: