"ویسے میں نے دمادم پر کافی گرلز دیکھی جو بلا وجہ کا غصہ اور اٹیٹیوڈ دکھاتی ہے اگر کوئی نارمل بات بھی کرنا چاھتا ہے تب بھی ۔۔بھئ اگر تمہیں اتنا ہی مسئلہ ہے تو پوسٹ پر کمنٹ آف کیا کرو ۔۔ورنہ پھر تمیز سے بات کرو ۔۔یہ سب دکھا کر مہان نہیں بن سکتی ۔۔اخلاق نام کی بھی کوئی چیز ہوتی ہے ♥️ مجھے دیکھو مجھے کسی سے بھی بات کرنے میں انٹرسٹ نہیں ہے فلحال تو میں پوسٹ آف کر دیتی ہوں ورنہ اگر ہوگی تو کر لونگی پلیز گرلز اچھی نہیں لگتی آپ لوگ ایسا رویہ رکھ کر بھی chill رکھو نارمل بات کیا کرو نہ 🤗🫠💯" image uploaded on June 9, 2025, 12:18 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Social media post
B  : ویسے میں نے دمادم پر کافی گرلز دیکھی جو بلا وجہ کا غصہ اور اٹیٹیوڈ دکھاتی ہے - 
More images by Ben@@@: