"اب ہر کوئی جہان سکندر تو نہیں بن سکتا نہ ♥️ وہ عادتیں
وہ لہجہ
وہ محبت بھرا انداز
وہ وفاداری وہ نرم پیارا کٹھا میٹھا جھگڑا ❤️
وہ صرف اسی میں تھی باقی آج تک کسی میں نہیں پائی میں نے
صحیح حقیقت کی دنیا میں ایسا کچھ نہیں ہوتا 🙃
ناول ۔نمل♥️" image uploaded on June 9, 2025, 6:38 p.m. | Damadam