"وہ چاہے مجھ سے جتنا بھی لڑیں مگر مجھے اکیلا نہیں چھوڑتے۔وہ چاہے کسی کی ایک بھی نہ سنیں مگر میری بیکار کی بک بک بھی بہت شوق سے سنتے ہیں ۔وہ چاہے خود جتنا مرضی غصّہ کریں مگر کسی اور کو مجھ پہ غصّہ ہونے کی اجازت نہیں دیتے۔وہ میرے ساتھ بلکل فرشتہ کے جیسا ہے چاہے باقی دُنیا کے لئے جو بھی ہوں۔وہ جو بار بار اُنکو مجھے ستانا پسند ہے مگر میرا وہی شہزادہ میری آنکھیں نم دیکھ کے دُنیا جلانے کے ہمت رکھتا ہے۔وہ جو مجھے اچھا برا سکھاتے ہیں اُستاد ،بھائی اور مرشد کی طرح ہاں وہی ہے میرا چاند جیسا پرسکون پیارا ولن بھائی مرشد جٹ بھیا 🌝🤍" image uploaded on June 10, 2025, 12:28 a.m. | Damadam
Damadam.pk
وہ چاہے مجھ سے جتنا بھی لڑیں مگر مجھے اکیلا نہیں چھوڑتے۔وہ چاہے کسی کی ایک بھی نہ سنیں مگر میری بیکار کی بک بک بھی بہت شوق سے سنتے ہیں ۔وہ چاہے خود جتنا مرضی غصّہ کریں مگر کسی اور کو مجھ پہ غصّہ ہونے کی اجازت نہیں دیتے۔وہ میرے ساتھ بلکل فرشتہ کے جیسا ہے چاہے باقی دُنیا کے لئے جو بھی ہوں۔وہ جو بار بار اُنکو مجھے ستانا پسند ہے مگر میرا وہی شہزادہ میری آنکھیں نم دیکھ کے دُنیا جلانے کے ہمت رکھتا ہے۔وہ جو مجھے اچھا برا سکھاتے ہیں اُستاد ،بھائی اور مرشد کی طرح ہاں وہی ہے میرا چاند جیسا پرسکون پیارا ولن بھائی مرشد جٹ بھیا 
🌝🤍
m  : وہ چاہے مجھ سے جتنا بھی لڑیں مگر مجھے اکیلا نہیں چھوڑتے۔وہ چاہے کسی کی ایک - 
More images by manoprincess.4321_pk: