"*آپ کیوں دل ہار کے بیٹھے ہوئے ہیں آپ کے رب کے لیے کچھ بھی نا ممکن نہیں ہے! 🤌🏻🥺*
*اگر آپ پوری لگن کے ساتھ کوشش کریں گے زبان پہ اللّٰه کا نام رکھیں گے دل میں اللّٰه کی یاد رکھیں گے عمل میں اللّٰه کا حکم رکھیں گے اللّٰه ہی سے مدد مانگیں گے اور اللّٰه ہی سے دعا کریں گے تو اللّٰه آپ کے لیے اپنی مدد ضرور بھیجے گا۔ 🥹🫀*
*انسان کے پاس چاہے کچھ بھی نہ ہو لیکن اگر انسان کے پاس اللّٰه پر ایمان ہو تو اس کے لیے اسباب اور وسائل اس راستے سے نکل آتے ہیں جو سنسان ہوتا ہے۔ جس سے وسائل نکلنے کی دور دور تک کوئی امید نہیں ہوتی۔ اللّٰه کی مدد ایسی ہوتی ہے۔ حیران کر دینے والی لاجواب کر دینے والی۔ ❤️*" image uploaded on June 10, 2025, 3:05 a.m. | Damadam