"کوئی پوچھے.ذرا ان سے.. کہ دل جب.مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے. محلے کی.کسی مسجد میں کیا اعلان.واجب ہے. کوئی پوچھے.ذرا ان سے محبت ..چھوڑ دینے پر دلوں کو ..توڑ دینے پر کوئی فتویٰ نہیں لگتا💔Unzii🥀" image uploaded on June 11, 2025, 3:34 p.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی پوچھے.ذرا ان سے..
کہ دل جب.مر گیا ہو تو 
کیا تدفین لازم ہے.
محلے کی.کسی مسجد میں 
کیا اعلان.واجب ہے.
کوئی پوچھے.ذرا ان سے 
محبت ..چھوڑ دینے پر 
دلوں کو ..توڑ دینے پر 
کوئی فتویٰ نہیں لگتا💔Unzii🥀
g  : کوئی پوچھے.ذرا ان سے.. کہ دل جب.مر گیا ہو تو کیا تدفین لازم ہے. محلے - 
More images by ghoomig: