"السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر طرح کے حالات میں رہنا آسان کر دیتی ہے___ اپنے پاس اُن چیزوں کو دیکھ کر اللہ کا شکر ادا کرتے رہا کریں کہ جن کے لئیے اکثر لوگ ترستے ہیں اور ایسا یقینی طور پر ہوتا ہے کہ ہمارے پاس موجود کئی نعمتیں ایسی ہوتی ہیں کہ جن کو پانے کا کئی لوگ تصور بھی نہیں کر سکتے___ دعا کرتے رہا کریں اللہ سے کہ وہ ہمیں ہمیشہ شکرگزاروں میں سے رکھے___ یہ توفیق بہت بڑی عطا ہوتی ہے اور سکون کا باعث بھی. آمیـن یا رب العالمین🤲" image uploaded on June 12, 2025, 4:46 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Beautiful Nature image
M  : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر شکرگزاری کی عادت انسان کو ہر - 
More images by Moonaji: