"ہر دِن نہیں..
مگر کبھی کبھی.
وقت کی سُوئیاں.
سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں.
گھنٹوں لگا دیتی ہیں.
نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے.
ہر رات نہیں.
مگر اکثر ہی
سو جانے کے لیے ، مُسلسل جاگنا پڑتا ہے💔Unzii🥀" image uploaded on June 12, 2025, 3:46 p.m. | Damadam