"جب لہجے بدل جائیں تو وضاحتیں کیسی
نئی میسر ہو جائیں تو پُرانی چاہتیں کیسی
وصل میں گُذرے لمحے ہیں انمول یادیں
ہجر میں سُکھ ، خوشیاں ، راحتیں کیسی
لوگ بدل جاتے ہیں دل بھرجانے پہ بھی
لاحاصل تلاش ، چہروں میں شباہتیں کیسی
ہر فرد ہی بنا ہے خود ساختہ پارسا یہاں
دُنیا دکھاوے کے لئے ہو تو عبادتیں کیسی" image uploaded on June 12, 2025, 4:25 p.m. | Damadam