"کوئی تو ایسا ہو.. جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو. جس کی باتوں کی خوشبو سے رُوح تک مہک جائے. کوئی تو ایسا ہو. جسکی محبت سے محبت ہو. جسکے قدموں کی آہٹ سے دِل میں ہلچل ہو. کوئی تو ایسا ہو. جو وفاؤں میں با کمال ہو. جو محبتوں میں لازوال ہو. کوئی تو ایسا ہو جو میرے جیسا ہو💔Unzii🥀" image uploaded on June 15, 2025, 2:19 a.m. | Damadam
Damadam.pk
کوئی تو ایسا ہو..
جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو.
جس کی باتوں کی خوشبو سے
رُوح تک مہک جائے.
کوئی تو ایسا ہو.
جسکی محبت سے محبت ہو.
جسکے قدموں کی آہٹ سے
دِل میں ہلچل ہو.
کوئی تو ایسا ہو.
جو وفاؤں میں با کمال ہو.
جو محبتوں میں لازوال ہو.
کوئی تو ایسا ہو
جو میرے جیسا ہو💔Unzii🥀
g  : کوئی تو ایسا ہو.. جسکا لہجہ پھولوں جیسا ہو. جس کی باتوں کی خوشبو سے رُوح - 
More images by ghoomig: