"لوگوں کو اپنی زندگی سے نکال دینا
ہمیشہ نفرت یا حسد کی وجہ سے نہیں ہوتا
بعض اوقات یہ صرف سوچ کے
فرق کی وجہ سے ہوتا ہے
کچھ لوگ وفاداری سے محروم ہوتے ہیں
کچھ صرف اپنا مطلب نکالنے والے ہوتے ہیں،
کچھ آپ کی ہمت ختم کر دیتے ہیں
اور کچھ دوغلے ہوتے ہیں۔" image uploaded on June 15, 2025, 3:16 a.m. | Damadam