"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 کچھ لوگوں کو سوچتی ہوں تو محسوس ہوتا ہے کہ بعض دل اور سمندر بہت گہرے ہوتے
ہیں۔
* خاموش لوگ —-
* دل میں دنیا بساۓ ۔۔۔
* وہ جو کچھ نہ کہہ کر بھی بہت سکھا جاتے ہیں۔۔۔۔
* میں اتنا جانتی ہوں کہ خاموشیوں یوں ہی نہیں ہو جاتیں —
`اذیتیں انسانوں کو خاموش کرا دیتی ہیں۔`
یا اللہ ! ایسے صبر کرنے والوں کو بہترین اجر عطا فرما آمین
🤲🏻🍁🍂" image uploaded on June 15, 2025, 7:44 a.m. | Damadam