"🎀 *🅛𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐎𝐟 🅖𝐮𝐢𝐝𝐚𝐧𝐜𝐞* 🎀
> ✍🏻 جس کو حیا النفس نہیں آتی اسے پھر الله سے بھی حیا نہیں آتی..
* اور جس کو الله سے ہی حیا نہ آئے اسے اور کس سے حیا آئے گی؟
> جب حیا نہیں رہتی تو ایمان بھی نہیں بچتا..
اور اگر ایمان ہی نہ رہے تو پھر باقی رہ کیا جاتا ہے انسان کے پاس۔
🍂🦋🍃" image uploaded on June 15, 2025, 7:48 a.m. | Damadam