"کااااش۔۔۔!! ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے ، جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ کر اُس جگہ چلے جاتے جہاں دل چاہتا۔ اور اگر موجودہ جگہ ہمیں بےچین کرتی ، تو فوراً کسی اور مقام کی طرف پرواز کر جاتے۔ نہ کوئی سرحدیں ہوتیں ، جو ہمیں ہمارے محبوب سے جدا کرتیں نہ کوئی ایسی جگہیں ہوتیں جن کی زیارت ہمارے لیے نا ممکن ہوتی۔ جب دل کرتا مکّہ مکرمہ "مدینہ منوره" کی حاضری لگا آتے۔♥️🥀" image uploaded on June 15, 2025, 9 a.m. | Damadam
Damadam.pk
Digital Art image
P  : کااااش۔۔۔!! ہم بھی اُن پرندوں کی مانند ہوتے ، جب کسی کی یاد آتی تو بس اُڑ - 
More images by Princess_AQsa_13: