"آج فادر ڈے کے موقع پر میری دعا ھے کہ میرے والد سمیت جن کے بھی والد اس دنیا میں نہیں ھیں اللّٰہ پاک ان سب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبروں میں ٹھنڈک اور راحت نصیب فرمائے۔ آمین
اور جن کے والد حیات ھیں اللّٰہ پاک ان کاسایہ ان کی اولاد پر قائم رکھے اور آپ کو تادم مرگ ان کی بھر پور خدمت کرنے کی توفیق نصیب فرمائے ۔آمین ۔" image uploaded on June 15, 2025, 9:56 a.m. | Damadam