"آپ جہاں سے اٹھ کے چلے جاتے ہیں، تو کبھی یہ خوش فہمی مت پالیں کہ وہ جگہ ہمیشہ خالی رہے گی، اس دنیا میں بہت رش لگی ہوئی ہے، آپ کے اٹھنے سے خالی ہونے والی جگہ کو بھرنے کیلیئے دس لوگ انتظار میں کھڑے ہوتے ہیں، وہ نہ صرف اس جگہ کو بھر دیتے ہیں، بلکہ آپ سے کہیں بہتر اس سب کو سنبھال بھی لیتے ہیں یہ دنیا ہے، یہاں کئی سلطان سکندر آئے اور چلے گئے، اسے کسی کے آنے یا چلے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑا... 🤍🥀" image uploaded on June 15, 2025, 8:56 p.m. | Damadam
Damadam.pk
آپ جہاں سے اٹھ کے چلے جاتے ہیں، تو کبھی یہ خوش فہمی مت پالیں کہ وہ جگہ ہمیشہ خالی رہے گی، اس دنیا میں بہت رش لگی ہوئی ہے، آپ کے اٹھنے سے خالی ہونے والی جگہ کو بھرنے کیلیئے دس لوگ انتظار میں کھڑے ہوتے ہیں، وہ نہ صرف اس جگہ کو بھر دیتے ہیں، بلکہ آپ سے کہیں بہتر اس سب کو سنبھال بھی لیتے ہیں
یہ دنیا ہے، یہاں کئی سلطان سکندر آئے اور چلے گئے، اسے کسی کے آنے یا چلے جانے سے کچھ فرق نہیں پڑا... 🤍🥀
n  : آپ جہاں سے اٹھ کے چلے جاتے ہیں، تو کبھی یہ خوش فہمی مت پالیں کہ وہ جگہ ہمیشہ - 
More images by nadan...: