"اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور آپ کی دعاؤں سے ۔۔۔۔۔ بغیر کسی بنک سے قرضہ لئے ۔۔۔ دوستوں یاروں کی مدد کے بغیر پانچ سال کی دن رات محنت ، لگن اور انتھک کوشش کے بعد بحمدللہ آج اس مقام پر پہنچا ہوں ۔۔۔۔ راہ میں کئ رکاوٹیں بھی آئیں ۔۔۔۔ بہت بار ایسا ہوا کہ دل نے کہا اب ہمت نہیں ۔۔۔ لوگ ہنستے تھے کہ تن تنہا یہ سب ممکن نہیں ۔۔۔ کسی کی پرواہ کئے بغیر محض لگن اور ارادے کی پختگی کی بدولت اپنا خود کا ذاتی موبائل خریدا ہے اور یہ اسی موبائل سے download کی ہوئی پہلی تصویر ۔۔۔ 😋😊😁" image uploaded on June 15, 2025, 10:22 p.m. | Damadam
Damadam.pk
Funny joke
n  : اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور آپ کی دعاؤں سے ۔۔۔۔۔ بغیر کسی بنک سے قرضہ - 
More images by nadan...: