"میں نے اپنے بابا کے بعد کبھی کسی کی آنکھ میں اپنے لیے وہ پیار ،وہ فکر ،وہ شفقت نہیں دیکھی ۔ باپ تو بیٹیوں کا مان ہوتے ہیں ،باپ کے بعد کوئی لاڈ اٹھانے والا نہیں ہوتا ،باپ کے بعد زندگی صحرا میں تپتی دھوپ کی ماند ہوتی ہے ۔ Missing alot 🥺" image uploaded on June 16, 2025, 10:36 a.m. | Damadam
Damadam.pk
میں نے اپنے بابا کے بعد کبھی کسی کی آنکھ میں اپنے لیے وہ پیار ،وہ فکر  ،وہ شفقت نہیں دیکھی ۔
باپ تو بیٹیوں کا مان ہوتے ہیں ،باپ کے بعد کوئی لاڈ اٹھانے والا نہیں ہوتا ،باپ کے بعد زندگی صحرا میں تپتی دھوپ کی ماند ہوتی ہے ۔
Missing alot 🥺
S  : میں نے اپنے بابا کے بعد کبھی کسی کی آنکھ میں اپنے لیے وہ پیار ،وہ فکر ،وہ - 
More images by SSK: