"رشتوں میں سب میں بہتر رشتہ
" مخلصی '' کا رشتہ ہے
یعنی کے ذاتی مفاد سے ہٹ کر
صرف اور صرف اپنائیت کا احساس ہونا
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے کہ
جو آپ کے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں
بہت نایاب ھوتے ھیں ایسے لوگ🥀💐🌺" image uploaded on June 16, 2025, 3:25 p.m. | Damadam